ہمارے بارے میں

پرائم نیوز کا باقاعدہ آغاز14جون 2015ء میں ہوا.
پرائم نیوز پاکستان اوردنیا کی پہلی نیوزویب سائٹ‌ ہے جوعوام کیلئے سنسنی ہی نہیں بلکہ حقیقت پرمبنی خبریں پیش کرتی ہے.

پرائم نیوزکوادب و صحافت میں نمایاں مقام حاصل ہے اورانٹرنیٹ پرسب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والی اردو اخبار کی حیثیت حاصل ہے. پرائم نیوزنے پہلے ہی دن سے سچ پرمبنی خبریں نشر کرنے پر زور دیا ہے. پرائم نیوز ویب سائٹ نے کسی ریاستی اور سیاسی دبائو کے بغیرایمانداری کے ساتھ اپنا فریضہ سر انجام دیا ہے. اسی ایمانداری کی بدولت دیگر تمام اخبارات کی آن لائن موجودگی کے باوجود پرائم نیوز ایک سنگ میل کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے اوربین الاقوامی سطح پر انٹرنیٹ صحافت میں نمایاں مقام حاصل ہے.

اردو ادب کی ترویج اورترقی میں پرائم نیوز نے انتہائی سنجیدہ کردار ادا کیا ہے اور کسی بھی تفریق کے بغیرحقیقت کی بناء پر مذہبی، سیاسی، ثقافتی اور انٹرنیٹ پر مبنی خبریں شائع کرتا ہے.جس کے باعث معیاری خبریں پڑھنے والوں کو تسکین حاصل ہوتی ہے.پرائم نیوز کا عملہ عوام کیلئے حقیقت پر مبنی خبریں پیش کرنے کیلئے دن رات کام کررہا ہے.

اگرآپ پرائم نیوزویب سائٹ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں توہمیں اس کے بارے میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں تا کہ آپ کی رائے پر عمل درآمد ہو سکے.