’’مہربانی کریں، ہمیں اس چیز کی اشد ضرورت ہے‘‘ بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے.. کونسی چیز مانگ لی؟

’’مہربانی کریں، ہمیں اس چیز کی اشد ضرورت ہے‘‘ بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے.. کونسی چیز مانگ لی؟

لاہور (پرائم نیوز) بھارت نے پہلی مرتبہ پاکستان سے گندم مانگ لی ہے جس پر تاجروں نے بھی محکمہ خوراک پنجاب سے رابطے کر لیے ہیں. بھارت کے ساتھ تجارت کرنے والے تاجروں نے واہگہ کے راستے 5 تا 10 لاکھ ٹن گند خریدنے کیلئے محکمہ خوراک ہنجاب سے رابطہ کیا ہے جبکہ محکمہ خوراک پنجاب نے تاجروں کی طرف سے گندم کی قیمت فروخت کے بارے میں حکومتی منظوری ملنے کی صورت میں محکمہ اخبارات ”اظہار دلچسپی” کا اشتہار دے گا اور پھر جو بھی افراد حکومتی قیمت اور قواعد و ضوابط کے مطابق بھارت ایکسپورٹ کیلئے گندم خریدنا چاہیں انھیں محکمہ گندم فروخت کرے گا.

محکمہ خوراک کی طرف سے بھارتی پیشکش کے بارے میں بریفنگ کے بعد چیف سیکرٹری نے کیبنٹ کمیٹی کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی ہے. دریں اثناء فلور ملز ایسوسی ایشن نے بھارت کو گندم کی ایکسپورٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی تاجر ایک سوچی سمجھی اسکیم کے تحت یہ پیشکش کر رہ ہیں تاکہ مستقبل میں وہ افغانستان کو گندم فروخت کرنے کیلئے واہگہ کے راستے راہداری استعمال میں لا سکیں.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں