1

لیپ ٹاپ سکیم کا بھانڈا پھوٹ گیا.. سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر

لیپ ٹاپ سکیم کا بھانڈا پھوٹ گیا.. سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر

لاہور (پرائم نیوز) صوبائی حکومت کی لیپ ٹائپ اسکیم میں بڑی خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق جاری کی گئی آڈت رپورٹ میں 350 لیپ ٹاپ چوری اور جلنے کا انکشاف کیا گیا تھا. رپورٹ میں بتایا گیا کہ 281 لیپ ٹاپس جعلی شناختی کارڈز پر دیے گئے. گزشتہ لیپ تاپ اسکیم میں 1 ہزار 771 طلبا کو دو دو مرتبہ لیپ ٹاپ سے نوازا گیا. جبکہ لاہور ڈویژن کے 1 ہزار 181 لیپ ٹاپ کا ریکارڈ ہی موجود نہیں ہے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں