20 عوام کیلئے خوشخبری.. مخالف سیاسی جماعت جیت گئی، نوازلیگ نے گھٹنے ٹیک دیے

20 عوام کیلئے خوشخبری.. مخالف سیاسی جماعت جیت گئی، نوازلیگ نے گھٹنے ٹیک دیے

اسلام آباد (پرائم نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے جماعت اسلامی پاکستان کو آئندہ عام انتخابات میں سیاسی اتحاد قائم کرنے کیلئے ابھی سے ن لیگی قیادت کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ انتخابات میں صرف اڑھائی سال رہ گئے جو اڑھائی مہینوں کی طرح گزر جائیں گے ابھی سے معاملات طے کرنے کا آغازکرنا ہوگا ورنہ ماضی کی طرح آخری دو تین مہینوں میں بات بننے سے رہ سکتی ہے،

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سعد رفیق کی آفر کا براہ راست جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی آئندہ عام انتخابات میں نظریہ پاکستان پر یقین رکھنے والوں اور کرپشن سے پاک افراد کے ساتھ سیاسی اتحاد بناسکتی ہے۔بدھ کو دونوں رہنما یہاں ایوان اقبال میں ادارہ فکر وعمل کے زیراہتمام سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی یاد میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے تھے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں