12

افسوسناک خبر… گو رنر سندھ کے بعد سابق سپیکر انتقال کر گئے

افسوسناک خبر… گو رنر سندھ کے بعد سابق سپیکر انتقال کر گئے

پشاور (پرائم نیوز) سابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی عبدلاکبر خان انتقال کر گئے.

مزید معلومات کے مطابق کے پی کے اسمبلی کے سابق سپیکر اور رکن اسمبلی طویل علالت کے بعد ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔ وہ عارضہ قلب او رمعدے کے مرض میں مبتلا تھے۔ خاندانی ذرائع نے انکی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی نمازجنازہ آج سہ پہر 3بجے مردان میں ادا کی جائے گی.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں