پاکستانیو.. خوش ہو جاؤ.. سونا سستا ہو گیا

پاکستانیو.. خوش ہو جاؤ.. سونا سستا ہو گیا

کراچی (پرائم نیوز) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ہے. بدھ کے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں 8 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1177 ڈالر ہو گئی ہے. آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کراچی، حیدر آباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں 10 گرام سونے ک قیمت 42 ہزار 942 روپے سے کم ہو کر 857 روپے پر آ گئی ہے جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 750 روپے برقرار رہی.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں