1

ہنڈا سٹی 2017 پاکستان میں فروخت کیلئے کب پیش کی جائے گی؟ قیمت کیا ہو گی؟ اعلان کردیا گیا

ہنڈا سٹی 2017 پاکستان میں فروخت کیلئے کب پیش کی جائے گی؟ قیمت کیا ہو گی؟ اعلان کردیا گیا

لاہور (پرائم نیوز) ہنڈا سٹی 2017 اس سال کے وسط میں پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کیے جانے کا امکان ہے. تفصیلات کے مطابق ہنڈا سٹی کے 2017 ماڈل نے دنیا بھر میں کافی دھوم مچا رکھی ہے.پاکستان میں بھی لوگ اس گاڑی کا بے‌صبرے سے انتظار کررہے ہیں. اب ذرائع کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ہنڈا سٹی 2017 اس سال کے وسط میں پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کی جائے گی.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں