2

معروف پاکستانی اداکارتشویشناک حالت میں ہسپتال داخل،دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

معروف پاکستانی اداکارتشویشناک حالت میں ہسپتال داخل،دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

لاہور (پرائم نیوز) لاہور کےجناح ہسپتال میں زیرعلاج معروف اداکارمحسن علی کےاہل خانہ نےبتایاہے کہ پاکستانی اداکار کی حالت تشویش ناک ہے۔وہ قوم سےدعاؤں کی اپیل کرتےہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارمحسن علی جوکہ ایک نجی ٹی وی چینل کےمزاحیہ شومیں سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی پیروڈی کرتےرہےہیں.

ان دنوں شدیدعلیل ہونےکی وجہ سےلاہور کےجناح ہسپتال میں زیرعلاج ہیں.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں