والدین سے بُرا سلوک کرنے والی اولاد اب خبردار! سخت ترین سزاؤں کا قانون تیار کرلیا گیا

والدین سے بُرا سلوک کرنے والی اولاد اب خبردار! سخت ترین سزاؤں کا قانون تیار کرلیا گیا

لاہور (پرائم نیوز) پنجاب میں والدین کے ساتھ برا سلوک کرنے والوں کیلئے نیا مسودہ قانون تیار کرلیا گفیا، اب اولاد اپنے والدین کے ساتھ بد سلوکی نہیں کرسکیں گے.

قانون میں واضھ طور پر کہا گیا ہے کہ کوئی بھی اولاد اس قانون کے نفاذ کے بعد اپنے والدین سے جعلسازی سے جائیداد نہیں چھین پائے گی اور نہ ان کو گھر سے نکال پائے گی، اگر کوئی اس قانون کی خلاف ورزی کرتا ہوا پایا گیا تو اس کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور اسے 6 ماہ جرمانہ اور 3 لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا سنائی جا سکتی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں