1

یااللہ رحم ! پاکستان میں انتہائی شدت کا زلزلہ، زمین لرز اٹھی

یااللہ رحم ! پاکستان میں انتہائی شدت کا زلزلہ، زمین لرز اٹھی

خضدار (پرائم نیوز) خضدار شہر اور اس کے گردونواح میں زلزے کے شدید جٹکے محسوس کیے گئے ہیں.رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شہر خضدار میں رات کے اس پہر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگ خوف وحراس میں م بتلا ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر کھلے میدانوں میں نکل آئے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں