پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین نمبر پلیٹ، کتنے میں فروخت ہوئی؟ جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین نمبر پلیٹ، کتنے میں فروخت ہوئی؟ جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

لاہور (پرائم نیوز) محکمہ ایکسائز کی طرف سے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مہنگی ترین نمبر پلیٹوں کی فروخت کی گئی ہے.

رپورٹ کے مطابق محکمہ ایکسائز پنجاب کی طرف سے لاہور میں خصوصی نمبر پلیٹس کی فروخت کی نیلامی کا اہتمام کیا گیا. اس نیلامی میں ملکی تاریخ کی مہنگی ترین نمبر پلیٹوں کی فروخت کی گئی. سب سے مہنگی نمبر پلیٹ 7 لاکھ 10 ہزار روپے میں فروخت کی گئی . اوز 2 نمبر سے لے کر 10 تک کی پلیٹس کو 1 لاکھ سے 3 لاکھ روپے تک کی قیمت میں فروخت کیا گیا.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں