عوام تیاری کرلیں !محمکہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنادی

عوام تیاری کرلیں !محمکہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنادی

کراچی (پرائم نیوز) محکمہ مومسیات کے مطابق آئندہ 2 سے 3 دن سردی کی شدید لہر برقرار رہے گی اورجمعہ کو کراچی میں بارش کا امکان ہے.

محکمہ موسمیات کے ،مطابق کراچی ، ٹھٹھہ، حب اور گڈانی سمیت پورے سندھ اور بلوچستان کے بعض ساحلی علاقے نچلی سطح کے بادلوں سے گھری ہوئے ہیں جو کی جمعہ تک ہلکی بارش کی وجہ بن سکتے ہیں. ببارش کی صورت میں کراچی کا درجہ حرارت 2 سے 3 سینٹی گریڈ تک کم ہوسکتا ہے لیکن اس سے شہر میں چھائی ہوئی گردوغبار کی فضا اور موسمی بیماریوں سے نجات ملے گی.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں