اناللہ وانا الیہ راجعون… وزیر اعظم غم سے نڈھال

اناللہ وانا الیہ راجعون… وزیر اعظم غم سے نڈھال

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیر اعظم نواز شریف نے گورنر سندھ جسٹس سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس سعید الزماں صدیقی اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنے والے انسان تھے. وزیر اعظم نے گورنر سندھ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے.

نواز شریف نے کہا کہ جسٹس سعید الزماں کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. گورنر سندھ کاغیر جمہوری قوتوں کے خلاف مزاحمت کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا انہوں نے ہمیشہ غیرجانبدارانہ ہو کر انصاف فراہم کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں