عوام ہوشیار! 1 نہیں 2 نہیں بلکہ کتنے دن کیلئے گیس کی فراہم بند کردی گئی؟ پریشان کن خبر آگئی

عوام ہوشیار! 1 نہیں 2 نہیں بلکہ کتنے دن کیلئے گیس کی فراہم بند کردی گئی؟ پریشان کن خبر آگئی

لاہور (پرائم نیوز) سردی میں اضافے کی وجہ سے گیس کا بحران بڑھ گیا ہے. سوئی نادرن گیس کمپنی نے پورے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو 3 دن کیلئے بند کردیا ہے.

رپورٹ کے مطابق محمکہ سوئی نادرن گیس کمپنی نے سی این جی اسڑیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری کردیاہے جس کے مطابق پورے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو 3 روز تک گیس فراہم نہیں کی جائے گی. 14 جنوری کی شام کو لاہور کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو آر ایم این کی فراہمی کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں