گورنر سندھ کا انتقال… نمازجنازہ کا پہلے کیا اعلان کیا تھا لیکن اچانک یہ کیا اعلان ہوگیا؟

گورنر سندھ کا انتقال… نمازجنازہ کا پہلے کیا اعلان کیا تھا لیکن اچانک یہ کیا اعلان ہوگیا؟

کراچی (پرائم نیوز) گورنز سندھ سعیدالزماں صدیقی کی نماز جنازہ جمعہ کو ادا کی جائے گی. ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق جسٹس سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ پولو گراؤنڈ یا گورنز ہاؤس میں ادا کی جائے گی. جس کے تزھت سعید الزماں صدیقی کی میت کو ڈیفنس میں واقع سرد خانے منتقل کردیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں