لاہور میں آگ نے قیامت ڈھا دی.. متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور میں آگ نے قیامت ڈھا دی.. متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور (پرائم نیوز) محمود بوٹی انٹر چینج کے قریب ایک کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر میں آگ لگ گئی. تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کے واقعہ میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے ہیں. ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر موجود ہیں جبکہ فائر بریگیڈ حکام کی طرف سے کولنگ کا عمل جاری ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں