14

کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی آپریشن شروع

کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی آپریشن شروع

اسلام آباد(پرائم نیوز) قائداعظم یونیورسٹی کے ملحقہ علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا جارہاہے.

مزید معلومات کے مطابق کے مطابق پولیس نے بتایاہےکہ سرچ آپریشن میں پولیس اوررینجرزکے 100اہلکارشریک ہیں۔سرچ آپریشن ڈھوک ناریل،رومیلی،مل پورمیرا،ڈھوک طاہرمیں کیا جارہا ہے۔پولیس نے مزید بتایاکہ سرچ آپریشن گاؤں بجران اور ڈھوک سہالی میں بھی کیا جارہاہے۔سرچ آپریشن منشیات فروشی کی خبروں کے بعد کیا جارہا ہے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں