1

7.5 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اُٹھی

7.5 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اُٹھی

منیلا (پرائم نیوز) جنوبی فلپائن میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی. مقامی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ بدھ کی صبح سولور اور ملحقہ ع؛لاقے سلییبس سی میں محسوس کیا گیا جس کی شدت 7-3 تھی. امریکی جیولوجیکل سنٹر کے مطابق سلییبس سی میں پانچ دن پہلے 7-4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تھا. زلزلے کے جھٹکے منیلا تک محسوس کئے گئے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں