12

کر کٹ کی تاریخ میں انو کھے اسکور کا ریکارڈ، ایک ہی کھلاڑی نے سارا میچ کھیل لیا

کر کٹ کی تاریخ میں انو کھے اسکور کا ریکارڈ، ایک ہی کھلاڑی نے سارا میچ کھیل لیا

(پرائم نیوز) حال ہی میں 12دسمبر 2015ء کو جنوبی افریقین شہر،پریٹوریا میں ایک عجیب وغریب ریکارڈ منصفہ شہود پر آیا۔اس دن انڈر19 کی سطح پر خواتین کی دو ٹیموں، مپومالنگاویمنز انڈر19 ٹیم اور ایسٹرنزویمنز انڈر19 ٹیم کے مابین ٹی ٹوینٹی میچ کھیلا گیا. مپومالنگا نے پہلی باری کھیلی۔ دوران کھیل ٹیم کے نو کھلاڑیوں نے ایک رن بھی نہیں بنایا. اس کے باوجود وہ حیران کن طور پر میچ جیتنے میں کامیاب رہی.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں