1

فاسٹ فوڈسے کون کون سے موذی امراض لاحق ہوسکتے ہیں ،والدین کوانتباہ جاری

فاسٹ فوڈسے کون کون سے موذی امراض لاحق ہوسکتے ہیں ،والدین کوانتباہ جاری

نیو یارک (پرائم نیوذ) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ فاسٹ‌ فوڈ سے بچوں‌کی صحت زیادہ متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ امراض قلب، دماغی انتشار، ذیا بیطس، کینسر اور موٹاپے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں. امریکا کی ہاورڈ یونیورسٹی میں ہونے والے تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ کو زیادہ استعمال بچوں کی ذہنی نشوونما کو شدید متاثر کرتا ہے.

ماہرین کا کہنا ہے کہ فاسٹ‌فوڈ کی کمی کے باعث دماغ کے مخصوص حصوں کی نشوونما سست پڑ جاتی ہے. جس سے بچے تعلیمی میدان میں‌پیچھے رہ جاتے ہیں.فاسٹ‌فوڈ میں شامل ٹرانس فیٹ سے امراض قلب، دماغی انتشار، ذیا بیطس، کینسر اور موٹاپے کا خدشہ بھی کئی گنا بڑھ جاتا ہے.

ماہرین نے والدین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بچوں کو متوازن، سادی اوت صحت مند غذا کھلائیں تاکہ وہ بہترین نشوونما کے ساتھ ساتھ تعلیمی میدان میں بھی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں.

کیٹاگری میں : صحت
loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں