انتظار کی گھڑیاں ختم.! جس گاڑی کا کب سے تھا سب کو انتظار، ٹوئٹا کرولا نے بالآخر اس گاڑی کو پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کرنے کا اعلان کردیا

انتظار کی گھڑیاں ختم.! جس گاڑی کا کب سے تھا سب کو انتظار، ٹوئٹا کرولا نے بالآخر اس گاڑی کو پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کرنے کا اعلان کردیا

انڈس (پرائم نیوز) انڈس موٹر نے ٹوئٹا کرولا کا جدید ترین ماڈل پاکستان میں جلد پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق کچھ دنوں سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ انڈس موٹرزپاکستان میں ٹوئٹا کرولا کا جدید ماڈل جلد ہی پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کرنےجا رہی ہے.

تاہم ایسی کسی خبر کی تصدیق نہیں کی گئی تھی. اب انڈس موٹرز کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جلد ہی ٹوئٹا کرولا کا جدید ترین ماڈل پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا. ممکنہ طور پر یہ گاڑی پاکستان میں اس سال کے آخر میں فروخت کیلئے پیش کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں