شائقین کرکٹ کیلئے دبنگ خوشخبری، حریفوں کے چکھے چھڑانے والےکس معروف کرکٹر کی انٹری ہونے جارہی ہے؟ نام جان کر خوش ہوجائیں گے

شائقین کرکٹ کیلئے دبنگ خوشخبری، حریفوں کے چکھے چھڑانے والےکس معروف کرکٹر کی انٹری ہونے جارہی ہے؟ نام جان کر خوش ہوجائیں گے

لاہور (پرائم نیوز) آل راؤنڈر حارث سہیل نے بہترین انداز میں کرکٹ میں انٹری مکمل کرلی ہے. تقریباُ ڈیڑھ سال تک کرکٹ میدانوں سے دور رہنے والے 28 سالہ آل راؤنڈر نے قذافی اسٹیڈیم میں ملائشیا کے‌خلاف نیشنل کرکٹ اکیڈمی یوتھ کی طرف سے کھیلتے ہوئے 119 رنز کی ناقابل یقین اننگز کھیلی اور پھر باؤلنگ کرتے ہوئے 13 رنز کے ساتھ 3 وکٹیں بھی لیں.

خیال رہے کہ حارث سہیل نے پاکستان کی طرف سے 22 ون ڈے میچوں میں 7 50 کی مدد سے 43.00 کی اوسط سے 774 رنز بنائے اور 9 وکٹیں بھی ان کی پرفارمنس میں شامل ہیں. انہوں نے آخری بار پچھلے سال مئی میں زمبابوے کے خلاف لاہور میں ون ڈے میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں