مداحوں کیلئے خوشخبری، 15 سال بعد معروف ترین فلمی جوڑی ایک بار پھر ساتھ دکھائی دیں گے

مداحوں کیلئے خوشخبری، 15 سال بعد معروف ترین فلمی جوڑی ایک بار پھر ساتھ دکھائی دیں گے

ممبئی (پرائم نیوز) بالی ووڈ ذرائع کے مطابق شاہ رخ خان اور ایشوریہ رائے مشہور شاعر ساحر لدھیانوی کی زندگی پر بننے والی فلم جو مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی بنا رہے ہیں میں اکٹھے کام کریں گے کہا جارہا ہے کہ اس فلم میں ساحر لدھیانوی کا کردار شاہ رخ خان ادا کریں گے جبکہ ایشوریہ ان کی محبوبہ اور ماضی کی معروف پنجابی شاعرہ امرتا پریتم کے روپ میں نظر آئیں گی.

فلم میں ساحر کے کردار کیلئے سنجے لیلا بھنسالی نے پہلے اداکار فواد خان کو لینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن پاک بھارت تعلقات میں خرابی کی وجہ سے انہوں نے فواد خان کی جگہ شاہ ر خ خان کوکاسٹ کرلیاہے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں