1

یااللہ مدد فرما! پڑوسی ملک میں خوفناک دہشت گرد حملہ، گورنر اور متحدہ عرب امارات کے سفیر نشانہ بن گئے

یااللہ مدد فرما! پڑوسی ملک میں خوفناک دہشت گرد حملہ، گورنر اور متحدہ عرب امارات کے سفیر نشانہ بن گئے

قندھار (پرائم نیوز) افغانستان آج دھماکوں سے گونج اٹھا .افغان شہر قنھار کے گیسٹ ہاؤس میں یکے بعد دیگرے سے 2 دھماکے ہوئے ، جس میں گورنز قندھار شدید زخمی ہوگئے، دھماکا یو اے ای سفیر اور گورنر قندھار کی ملاقات کے دوران ہوا.

افغان میڈیا کے مطابق دھماکے کے دوران ہلچل مچ گئی. سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا. جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں لیکن تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں