معروف پاکستانی گلوکارہ پر شوہر کا شدید تشدد، وجہ جان کرآپ کو بھی غصہ آئے گا

معروف پاکستانی گلوکارہ پر شوہر کا شدید تشدد، وجہ جان کرآپ کو بھی غصہ آئے گا

رحیم یار خان (پرائم نیوز) اسرائیکی گلوکارہ عالیہ بلوچ گھریلو تشدد کا نشانہ بن گئیں. رپورٹ کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے میں مقامی گلوکارہ عالیہ بلوچ کے شوہر جاوید بلوچ نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا ہے.

جس کے نتیجے میں گلوکارہ کی آنکھ پر شدید چوٹیں آئیں ہیں. عالیہ بلوچ نے شوہر کے خلاف تھانہ اے ڈویذن میں مقدمہ درج کروانے کیلئے درخواست جمع کروائی ہے. گلوکارہ کا مؤقف ہت کہ شوہر نے پیسے نہ دینے کی وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا ہے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں