آسٹریلیا میں‌ موجود سرفراز احمد کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ… وجہ انتہائی تشویشناک

آسٹریلیا میں‌ موجود سرفراز احمد کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ… وجہ انتہائی تشویشناک

کراچی (پرائم نیوز) آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی پاکستان ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا. ذرائع کا کہناہے کہ وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی والدہ شدید علیل اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں جس کے باعث ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اگلی فلائٹ سے پاکستان واپس آ رہے ہیں.

سلیکشن کمیٹی نے سرفراز احمد کی جگہ کامران اکمل کو آسٹریلیا بھیجنے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے اور متبادل کھلاڑی کو بھیجنے کیلئے فیصلہ کچھ دیر میں ہو گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں