’’چائے والے‘‘ کے بعد ’’پراٹھے والے‘‘ کی قسمت بھی جاگ اٹھی.. ایسی جگہ سے بلاوا آ گیا جہاں‌ جانے کیلئے نوجوان ترستے ہیں

’’چائے والے‘‘ کے بعد ’’پراٹھے والے‘‘ کی قسمت بھی جاگ اٹھی.. ایسی جگہ سے بلاوا آ گیا جہاں‌ جانے کیلئے نوجوان ترستے ہیں

کراچی (پرائم نیوز) پراٹھے لگانے والے کرکٹر حنان خان کو پاکستان نینشل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کر لیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے چائے والے ارشد خان کے بعد کراچی کی دکان پر پراٹھے لگانے والے کرکٹر حنان خان کی قسمت بھی جاگ اُٹھی ہے، انھیں پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں بھی شامل کیا جا چکا ہے اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی حنان کے ٹیلنٹ کو سراہا.

نجی ٹی وی کے مطابق حنان خان اچکزئی کو پریکٹس کیلئے نینشل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کر لیا گیا ہے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں