اوم پوری کی موت کیسے ہوئی؟ جب لاش ملی تووہ کس حالت میں تھے؟ سکھ کمیونٹی نے بھارت کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے کے سامنے لا دیا

اوم پوری کی موت کیسے ہوئی؟ جب لاش ملی تووہ کس حالت میں تھے؟ سکھ کمیونٹی نے بھارت کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے کے سامنے لا دیا

ننکانہ صاحب(پرائم نیوز) معروف بھارتی ادکار اوم پوری کی موت ہارٹ اٹیک سے نہیں ہوئی ان کے سر پر چوٹ نے ان کے قتل کا پول کھول دیا ہے ان کی لاش برہنہ حالت میں کچن میں پڑی ہوئی تھی، ابتدائی طور پر موت کی وجہ ہارٹ اٹیک بتائی گی لیکن پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق ان کی موت سر میں‌لگنے والی چوٹ کی وجہ سے ہوئی.

مزید معلومات کے مطابق ورلڈ سکھ مسلم فیڈریشن یوکے کے چیئرمین من موہن سنگھ خالصہ نے کہا ہے کہ جو کوئی بھارتی ادکار پاکستان کے حق میں یا محبت میں بات کرتا ہے تو مودی سرکار کی آشیر باد والی انتہا پسند تنظیم کتوں کی طرح اس کے پیچھے پڑ جاتی ہے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں