04

پاکستان کےاہم بالر ایک بار پھر ٹیم کا حصہ بن گئے

پاکستان کےاہم بالر ایک بار پھر ٹیم کا حصہ بن گئے

لاہور(پرائم نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ میں فاسٹ بالر جنید خان کو شامل کرلیاگیاہے.

پی سی بی کے مطابق جنید خان کو محمد عرفان کی جگہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیاگیاہے۔جنیدخان کی سفری دستاویزات مکمل ہیں،وہ جلدآسٹریلیاء روانہ ہونگے۔محمد عرفان اپنی والدہ کے انتقال کی وجہ سے کل پاکستان واپس آرہے ہیں۔ جنید خان کئی ماہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر تھے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں