1

گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بری خبر، معروف کمپنی نے درجنوں گاڑیاں واپس منگوا لیں..! وجہ کیا بنی؟

گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر، معروف کمپنی نے درجنوں گاڑیاں واپس منگوا لیں..! وجہ کیا بنی؟

(پجنگ) معروف کار ساز کمپنی واکس ویگن کی گاڑیوں لے بریک خراب ہونے پر 50 ہزار گاڑیاں واپس منگوا لی گئیں ہیں. غیر ملکی خبر رساں‌ ایجنسی کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق معروف کار سازکمپنی واکس ویگن کے بریک میں خرابی پر چین سے اپنی 50 ہزار گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے. کمپنی کی طرف سے جاری بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ اس منصوبے کے تحت یکم جولائی 2012ء سے 6 اگست 2015ء کے دوران تیار کی گئی. بیٹلز گاڑیاں‌ اورجولائی 2012 سے 6 جولائی 2013ء کے دوران تیار کی گئی گولف گاڑیاں واپس منگوائی جائیں گی. واضح رہے کہ ان گاڑیوں کی بریکوں میں‌ خرابی کے باعث ان کو کنٹرول کرنے میں مشکالت پیش آتی ہیں.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں