عامر خان کی دنگل فلم بھارتی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی

عامر خان کی دنگل فلم بھارتی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی

بھارت کے تجارتی تجزیہ نگار ترن ادارش نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فلم دنگل اتوار تک باکس آفس پر 341 کروڑ روپے کا بزنس کر چکی ہے جو عامر خان کی فلم ’’پی کے‘‘سے زیادہ ہے جس نے 340 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا. اس طرح عامر خان کی فلم بھارت کی ہندی فلموں میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں