1

فیس بک نے آدمی کو حاملہ کر دیا… ایسی حیران کن خبر آ گئی کہ ہر طرف ہنگامہ برپا ہو گا

فیس بک نے آدمی کو حاملہ کر دیا… ایسی حیران کن خبر آ گئی کہ ہر طرف ہنگامہ برپا ہو گا

لندن (پرائم نیوز) مغربی ممالک میں ہم جنس پرستی اور جنس کی تبدیلی جیسی کئی خباثتیں بدرجہ اتم پائی جاتی ہیں اور انھیں قانونی حیثیت بھی حاصل ہو چکی ہے. جنس کی تندیلی میں لوگ سرجری اور مختلف طریقہ ہائے علاج کے ذریعے اپنا حلیہ اور ظاہری اعضاء تو جنس مخالف ک مشابہہ بنا لیتے تھے لیکن اسکے فطری خواص‌سے عاری رہتے ہیں.

اب ڈاکٹروں نے یہ بھی ممکن بنا دیاہے اور طبی ٹیکنالوجی کی جدت ک ی بدولت برطانیہ میں دنیا کا پہلا مرد ”حاملہ” ہو گیا ہے. میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر گلوسڑ کے رہائشی 20 سالہ ہیڈین کراس نے فیس بک کے ذریعے ایک شخص سے نطفہ عطیہ میں‌ لیا اور ڈاکٹروں کے ذریعے اہپنے جسم میں رکھوا لیا. اب اسے حاملہ ہوئے 4 ماہ ہو چکے ہیں. رپورٹ کے مطابق ہیڈین کراس کلی طور پر اپنی جنس تبدیل کروانا چاہتا ہے تاہم حاملہ ہونے کے باعث اس نے فی الحال یہ ارادہ ملتوی کر دیا ہے اور بچے کی پیدائش کے بعد مکمل طور پر اپنی جنس تبدیل کروا کے وقرت بن جائے گا.

رپورٹ کے مطابق یہ دنیا کا پہلا مرد ہے جو بچے کو جنم دے گا. ہیڈین کراس کا کہنا ہے کہ ”میں پریشان ہوں کہ پیٹ بڑھنے کے بعد میں کیسا دکھائی دوں گا اور لوگ اسکے متعلق کیا سوچیں گے اور کس طرح کی باتیں‌ کریں گے، کیونکہ معاشرے میں چھوٹی سوچ کے حامل افراد کی کمی نہیں‌ ہے.”

خیال رہے کہ اس سے پہلے امریکی ریاست ایزیزونا کی ٹریسی لیگونڈینو نامی خاتوون جنس تبدیل کروا کر قانونی طور پر مرد بن گئی تایم اس نے اپنے جنسسی اعضاء برقرار رکھے اور مرد بننے کے بعد 3 بچوں کو جنم دیا تھا. ہیڈین دنیا کا پہلا پیدائشی مرد ہے جو حاملہ ہوا ہے اور بچے کو جنم دینے جا رہا ہے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں