بغیر کچھ لگائے سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا جادوئی نسخہ، نسخہ جان کر حیران رہ جائیں گے

بغیر کچھ لگائے سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا جادوئی نسخہ، نسخہ جان کر حیران رہ جائیں گے

لندن (پرائم نیوز ) ہر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اگر بال سفید ہوجائیں تو پھر انہیں سیاہ نہیں کیا جاسکتا اور اس لئے لوگ طرح طرح کے ہیئرکلر استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا آسان ترین نسخہ بتاتے ہیں.

فلیکس سیڈ آئل (السی کا تیل)200گرام

لیموں چار عدد
لہسن کی تین توڑیاں
شہد ایک کلو
بنانے کا طریقہ

لیموں کا رس اورلہسن کو اچھی طرح پیس لیں،اس کے بعد فلیکس سیڈ اور شہد ڈالیں اور پھر پیس لیں.اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو فریج میں رکھ دیں.ہر کھانے سے 30 منٹ پہلے ایک بڑا چمچ مکسچر کاکھائیں اور ہمیشہ لکڑی یاپلاسٹک کا چمچ استعمال کریں.یہ جادوئی مکسچر دن میں 3 مرتبہ استعمال کرنے سے نہ صرف بال مضبوط ہوکر سیاہ ہونے لگیں گے بلکہ اس سے صحت بھی اچھی رہے گی.

کیٹاگری میں : صحت
loading...

بغیر کچھ لگائے سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا جادوئی نسخہ، نسخہ جان کر حیران رہ جائیں گے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں