1

اٹلس ہونڈا موٹر سائیکلز نے کمال کر دکھایا… سب کے ہوش اُڑا دیئے

اٹلس ہونڈا موٹر سائیکلز نے کمال کر دکھایا… سب کے ہوش اُڑا دیئے

اسلام آباد (پرائم نیوز) نومبر 2016ء کے دوران اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کے تیار کر دہ موٹر سائیکلز کی فروخت میں 5-4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے. اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران کمپنی نے 80 ہزار 479 جبکہ اگسر میں 76 ہزار 309 موٹر سائیکلز فروخت کی گئی تھیں. اس طرح نومبر 2016ء کے دوران کمپنی کی موٹر سائیکلوں کی پیداوار 8 یونٹس تک پہنچ گئی جو اکتوبر کے دوران 80 ہزار 600 جبکہ اگست کے دوران 76 ہزار 60 یونٹس رہی تھی.

رپورٹ کے مطابق پیداوار میں نمایاں اضافہ کے باوجود کمپنی کے تیار کردہ سی جی 125 موٹر سائیکلز کیلئے کسٹمرز کو بکنگ کے بعد 30 تا 45 دن تک انتظار کرنا پڑتا ہے جس سے کمپنی کے تیار کر دہ موٹر سائیکلوں کی مانگ کی عکاسی ہوتی ہے. ایسوسی آف پاکستان موٹر سائیکلز اسمبلرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین محمد صابر شیخ نے کہا ہے کہ اعلیٰ معیار کے باعث صارفین ہند موٹر سائیکلز کی خریداری میں‌دلچسپی رکھتے ہیں کیونکہ بعض چینی ادارہ کی تیار کردہ موٹر سائیکلوں کا معیار ہنڈا کا مقابلہ نہیں کرتا. ان کا کہنا ہے کہ چینی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ محض موٹر سائیکلز کی کوالٹی بہتر ہونے کی وجہ سے ان کی فروخت میں اضافہ ہو رہا ہے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں