سونے کے خریداروں کیلئے زبردست خوشخبری.. قیمتوں میں اتنی بڑی کمی کے عوام خوشی سے جھوم اُٹھی

سونے کے خریداروں کیلئے زبردست خوشخبری.. قیمتوں میں اتنی بڑی کمی کے عوام خوشی سے جھوم اُٹھی

کراچی (پرائم نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے پر مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 9 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے. آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کمی سے 1148 ڈالر فی اونس پر آ پہنچا ہے.

اس کمی کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی دیکھا گیا جس سے تولہ سونا سو روپے کمی سے 49 ہزار 700 روپے اور 10 گرام سونا 85 روپے کم ہرکر 42 ہزار 600 روپے ہو گیا ہے. 2 دنوں میں فی تولہ سونا 200 روپے اور 10 گرام سونا 170 روپے سستا ہو چکا ہے. عالمی ماریکٹ میں سونا سستا ہونے پر مقامی صرافہ بازار میں فی تو لہ سونا 49 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے. آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کمی سے 1148 ڈالر فی اونس پر آ گیا ہے. اس کمی کا تاثر صرافہ بازار میں بھی دیکھنے کو ملا ہے جس سے تولہ سونا 100 روپے کمی سے 49 ہزار 700 روپے اور 10 گرام سونا 85 روپے کوم ہو کر 42 ہزار 600 روپے کا ہو گیا ہے. دو دن میں‌ فی تولہ سونا 200 روپے اور 10 گرام سونا 170 روپے سستا ہو گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں