آلو کا زیادہ استعمال… شہریوں کیلئے تشویشناک خبر آ گئی

آلو کا زیادہ استعمال… شہریوں کیلئے تشویشناک خبر آ گئی

لاہور (پرائم نیوز) آلو کا زیادہ استعمال آپ کو خطرناک بیماری میں مبتلا کر سکتا ہے؟ ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، آلو کا زیادہ استعمال شوگر کا باعث ہو سکتا ہے. جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق سے ثابت ہوئی ہے کہ آلو کا زیادہ استعمال شوگر جیسے بیماری کو دعوت دے سکتا ہے. ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا زیادہ استعمال ذیا بیطس جیسی بیماری کے خطرے کا باعث بنتا ہے. تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آلو کے روزانہ استعمال سے شوگر کا خطرہ 33 فیصد جبکہ ہفتے میں دو سے چار بار اس کا استعمال 7 فیصد تک رسک بڑھا دیتا ہے. ماہرین کا کہنا ہے کہ چپس یا فرنچ فرائز شوگر بڑھانے میں سب سے زیادہ کردار ادا کرتے ہیں اس لئے آلو کا محتاط استعمال ہی شوگر سے بچنے کیلئیے بہرتین حکمت عملی ہے.

کیٹاگری میں : صحت
loading...

آلو کا زیادہ استعمال… شہریوں کیلئے تشویشناک خبر آ گئی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں