انسانی جسم میں ایک نئے عضو کی شناخت،طبی ماہرین کی پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

انسانی جسم میں ایک نئے عضو کی شناخت،طبی ماہرین کی پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

آئرلینڈ(پرائم نیوز)ماہرین نے انسانی جسم میں ایک نئے عضو کی شناخت کرلی ہے جو ہمارے معدے اور آنتوں سے جڑا ہے اور جسے اس سے پہلے عضو کا درجہ نہیں دیا گیا تھا.

مزید معلومات کے مطابق انسانی جسم میں عضو کا درجہ پانے والا یہ حصہ ’’میسینٹری‘‘ (mesentery) کہلاتا ہے جو ہماری آنتوں اور معدے پر ایک مضبوط اور لچک دار دوہری جھلی کی شکل میں لپٹا ہوتا ہے اور انہیں اپنی جگہ پر رہنے میں مدد دیتا ہے.

انسانی جسم میں میسینٹری کی پہلی تصویری وضاحت لیونارڈو ڈا ونسی نے اپنی تصویروں میں کی تھی لیکن تب اسے غیر اہم سمجھتے ہوئے نظر انداز کردیا گیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں