آپ کے دانتوں اور مردانہ طاقت کے درمیان انتہائی حیران کن تعلق.. جدید تحقیق میں سامنے آگئی وہ خبر جو ہر مرد کو پڑھنی چاہیئے

آپ کے دانتوں اور مردانہ طاقت کے درمیان انتہائی حیران کن تعلق.. جدید تحقیق میں سامنے آگئی وہ خبر جو ہر مرد کو پڑھنی چاہیئے

پجنگ (پرائم نیوز) دانت صاف کرنے کی اہمیت سے آپ ضرور واقف ہوں‌گے لیکن شاید یہ نہیں جانتے ہوں گے کہ اس کا ایک ایسی بات سے تعلق ہے کہ کبھی بھول کر بھی اس کام میں کوتاہی نہیں کرنی چاہیئے. ویب سائٹ مینز ہیلتھ کی رپورٹ کے مطابق چین میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جن مردوں میں پیری ڈونٹائٹس (مسوڑھوں کی سوزش) کا مسئلہ پایا جاتا ہے ان میں صارف دانتوں والوں کی نسبت نامردی کا خطرہ دوگنا ہوتا ہے.

دانتوں کی کئی دیگر بیماریوں کی طرح مسوڑھوں کی سوزش بھی دانتوں کی‌صفائی میں غفلت برتنے کا لازمی نتیجہ ہے. تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ دانتوں کی باقاعدگی سے صفائی نہ کرنے کی وجہ سے مسوڑھوں میں بیکٹریا جمع ہوتے رہتے ہیں جو سوزش کا باعث بنتے ہیں. مسوڑھوں کی سوجن اور سوزش کی وجہ سے جسم کے مختلف حصوں کو خون پہنچانے والی باریک شریانیں متاثر ہوتی ہیں، جن میں‌تولیدی اعضاء کو خون کی فراہمی متاثر ہوتی ہے، جس کا نتیجہ ازدواجی صلاحیت میں‌ غیر معمولی کمی کی صورت میں سامنے آتا ہے، جسے عرف عام میں نا مردی بھی کہا جاتا ہے. تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ مردانہ صحت کی حفاظت کیلئے دانتوں‌کی صفائی کو لازم سمجھنا چاہیئے اور دانتوں کے کسی بھی مسئلے کی صورت میں معالج سے ضرور رابطہ کرنا چاہیئے.

کیٹاگری میں : صحت
loading...

آپ کے دانتوں اور مردانہ طاقت کے درمیان انتہائی حیران کن تعلق.. جدید تحقیق میں سامنے آگئی وہ خبر جو ہر مرد کو پڑھنی چاہیئے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں