شامی بچوں کیلئےجو کام پاکستانی کھلاڑی نہ کرسکے وہ عظیم فٹ بالر رونالڈو نے کردکھایا، ایسا پیغام جان کرآپ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

شامی بچوں کیلئےجو کام پاکستانی کھلاڑی نہ کرسکے وہ عظیم فٹ بالر رونالڈو نے کردکھایا، ایسا پیغام جان کرآپ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

لزبن (پرائم نیوز) عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیا نورونالڈو نے شامی بچوں کے ساتھ ہمدردانہ اظہار کیا ہے. کرسٹیانورونالڈو نے کہا کہ شامی بچےئ اصل ہیرو ہیں.شام کے بچے اپنی امید نہ کھوئیں ، دنیا ان کے ساتھ ہے.

اپنے ایک ویڈیو پیغام میں رونالڈو کا کہنا ہے کہ جانتے ہیں کہ شامی بچوں کوق بہت سہ مشکلات کا سامنا ہے لیکن ان سب میں ہم ان کے ساتھ ہیں. ان کیلئے بہت جلد آسانیاں پیدا ہوں گی اور ان کی قربانیاں ضائع نہیں جائیں گی. جن بچوں کے والدین دنیا میں نہیں رہے ان کی بھی مدد کی جائے گی. رونالڈو نے شامی بچوں کو مخاطب کر کے کہا میں فٹ بال کا اچھے کھلاڑی سہی لیکن اصل ہیرو آپ ہیں، اپنی امید نہ کھوئیں، میں آپ کی مدد ضرور کروں گا.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں