کھیل کے میدان سے بری خبر…پاکستان کے معروف کھلاڑی انتقال کر گئے

کھیل کے میدان سے بری خبر…پاکستان کے معروف کھلاڑی انتقال کر گئے

سیالکوٹ (پرائم نیوز) پاکستان ہاکی کے معروف کھلاڑی سجاد علی عرف شادا حرکت قلب بند ہو جانے سے گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئے.
سیالکوٹ کے یہ بین الاقوامی پہلے کھلاڑی ہونے کا ان کو اعزاز حاصل تھا. یہ رائٹ فل بیک کی پوزیشن پر کھیلتے تھے. اسپورٹس کے حلقے ان کی مغفرت کیلئے دعا گو ہیں. دعا میں مسٹر انجم رشید، شیخ زاہد حمید، اجمل خان، طلعت قریشی، مسٹر صابر شریک تھے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں