بریکنگ نیوز! ایران سے پاکستان پرحملہ … بھاری نقصان ہوگیا، ایمرجنسی نافذ

بریکنگ نیوز! ایران سے پاکستان پرحملہ … بھاری نقصان ہوگیا، ایمرجنسی نافذ

پنجگور (پرائم نیوز) پنجگور کے سرحدی علاقے ایرانی حدود سے مارٹرگولے فائر کیے گئے ہیں. جس کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید ذخمی ہوا ہے. اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابقاسٹنٹ کمشنر عبداللہ کھوسو نے بتایا ہے کہ سرحدی علاقے پر روم میں ایرانی حدود سے مارٹر گولے فائر کیے گئے جوزو دار دھماکے سے پھٹ گئے اور اس کی وجہ سے 1 شخص جاں بحق اور 1 ایک زخمی ہوا ہے.ان کا کہنا ہے کہ ایرانی حدود سے فائرنگ بھی کی گئی ہے جو تقریباً 1 گھنٹے سے زیادہ دیر تک جاری رہی.

اپنا تبصرہ بھیجیں