اگرآپ کےپاس شناختی کارڈہے، تویہ اہم ترین خبرآپ کے لئے

اگرآپ کےپاس شناختی کارڈہے، تویہ اہم ترین خبرآپ کے لئے

اسلام آباد (پرائم نیوز) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب کا کہنا ہے کہ نادرا شناختی کارڈہولڈرز کی تعداد دس کروڑ سے زائد جبکہ رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 9 کروڑ سے زائد ہے۔انہوں نے رجسٹرووٹرز میں صنفی فرق الیکشن کمیشن کیلئے اہم چیلنج قرار دے دیا.

اسلام آباد میں نیوزبریفنگ کے دوران سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے بتایا کہ بغیرووٹ اندراج شناختی کارڈز کے حامل افرادکی تعداد 25 لاکھ سے زائد ہے۔نادراشناختی کارڈ ہولڈرزکی تعداد10 کروڑ 28 لاکھ جبکہ کل رجسٹرووٹرز کی تعداد9 کروڑ70لاکھ سے زائد ہے۔مرد ووٹرزکی تعداد5 کروڑ 45لاکھ اورخواتین ووٹرزکی تعداد 4کروڑ 42 لاکھ ہے.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں