جنید جمشید اور ان کی اہلیہ سے متعلق ان کے اہلخانہ کا اچانک چونکا دینے والا بیان منظرعام پر

جنید جمشید اور ان کی اہلیہ سے متعلق ان کے اہلخانہ کا اچانک چونکا دینے والا بیان منظرعام پر

کراچی (پرائم نیوز) جنید جمشید کے ساتھ ان کی دوسری بیوی موجود تھیں جبکہ پہلی بیوی عائشہ کراچی میں موجود ہیں. رپورٹ کے مطابق جنید جمشید کے اہل خانی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہراچی جانے والے طیارے میں جنید جمشید کی پہلی بیوی ان کے ساتھ تھیں جبکہ ان کی دوسری بیوی کراچی میں ہیں اور وہ خیریت سے ہیں.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں