14

اہم خبر… وزیراعظم نےاہم رہنماکووزیرخارجہ بنانے کافیصلہ کرلیا

اہم خبر… وزیراعظم نےاہم رہنماکووزیرخارجہ بنانے کافیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) کل وقتی وزیر خارجہ نہ ہونے پر سخت تنقید کا سامنا کرنے کے بعد حکومت نے اس قلمدان کیلئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و املامات احسن اقبال کے نام پر غور شروع کر دیا ہے ذرائع کے مطابق احسن اقبال نے زاہد حامد کے ساتھ عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے آج میکسیکو جانا تھا لیکن وزیر اعظم کی ہدایت پر انہوں نے یہ دورہ منسوخ کردیاہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں