13

اقتدارمیں آکر سب سے پہلے اس درباری کو جیل میں ڈالوں گا، عمران خان نے ایسا کیا نام لے لیا کہ نواز لیگ گھوم گئی

اقتدارمیں آکر سب سے پہلے اس درباری کو جیل میں ڈالوں گا، عمران خان نے ایسا کیا نام لے لیا کہ نواز لیگ گھوم گئی

کالام (پرائم نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے پاناما لیکس کا فیصلہ عوام کی عدالت میں ہوچکا ، اقتدار میں آئے تو نوے دن میں بڑی کرپشن ختم کر دیں گے ، نیب کے چیئرمین کو سب سے پہلے جیل میں ڈالنا چاہیے ، پنجاب میں جرائم زیادہ خیبرپختونخوا میں کم ہو رہے ہیں ۔ کالام میں 84 میگاواٹ بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد ، کپتان میں بجلی بھر گئی ، مخالفین کو 440 واٹ کا جھٹکا ، نون لیگ کے ترقیاتی منصوبے زبانی کلامی قرار دے دیئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں