12

اندرکی کہانی باہرآتے ہی تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں ہنگامہ مچ گیا ،بڑا انکشاف سامنے آگیا

اندرکی کہانی باہرآتے ہی تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں ہنگامہ مچ گیا ،بڑا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیراعظم محمد نوازشریف نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کو ملکی سیاست میں ”پرو ایکٹو رول“ ادا کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ حکومت کے مخالفین کا ماضی کی طرح جارحانہ انداز میں جواب دیں۔ نثار علی خان نے وزیراعظم پر واضح کردیا ہے کہ وہ کسی سیاسی جماعت کو ان پر حملہ آور ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اس بات کا لحاظ کئے بغیر کوئی جماعت کہاں کھڑی ہے اگر اس کی جانب سے ”طنز کے تیر“ چلائے جائیں گے تو وہ ان کا بھرپور جواب دیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں