08

حکومت کی طرف سے بڑی پرائزبانڈزرکھنےوالےافراد کیلئے شاندار خوشخبری

حکومت کی طرف سے بڑی پرائزبانڈزرکھنےوالےافراد کیلئے شاندار خوشخبری

لاہور(پرائم نیوز)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15دسمبر کو ہو گی جو سال 2016ء کی آخری قرعہ اندازی ہو گی۔ اس کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے مالیت کے2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں