07

اہم سیاسی جماعت کھل کرسب کےسامنے آگئی گونوازگو کے بعد ایک اورکونسا نعرہ لگایا گیا؟جانئے اس خبرمیں

اہم سیاسی جماعت کھل کرسب کےسامنے آگئی گونوازگو کے بعد ایک اورکونسا نعرہ لگایا گیا؟جانئے اس خبرمیں

کراچی (پر ائم نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکامی پر ن لیگ کو ناکام لیگ قرار دے دیا، ٹویٹر پیغام میں گو نثار گو کا نعرہ بھی لگادیا.چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی پی 78 کے ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد بھی ن لیگ حکومت پر تنقید کی بوچھاڑ کردی،یہ ناکام لیگ کا ایکشن پلان ثابت ہوا۔ بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف بھی گو نثار گو کا نعرہ لگادیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں