06

بلوچستان سے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، مزید معلومات

بلوچستان سے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، مزید معلومات

(پرائم نیوز) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ماوند کے علاقے سفید نکڑی میں برآمد کیے جانے والے اسلحے میں 9 راکٹ لانچر، مارٹر گولہ، 10 ہینڈ گرنیڈ، سٹیلائٹ فون اور اینٹی ایئر کرافٹ گن کی گولیوں سمیت 1760 راؤنڈز شامل ہیں جب کہ ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں شروع کر دی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں