05

شاہ رخ خان کی ایک تصویر نے پوری دنیا میں دھوم مچادی

شاہ رخ خان کی ایک تصویر نے پوری دنیا میں دھوم مچادی

(پرائم نیوز) سوشل میڈیا پلیٹ فارم پروائرل ہونے والی اداکارشا ہ رخ خان کی “فیملی تصویر” سے مداح خوب ہی محظوظ ہو رہے ہیں جب کہ تصویرمیں اداکارکی فیملی کے پانچوں افراد بھی خوبصورت لگ رہے ہیں جن میں ان کی اہلیہ گوری خان، ان کے بچے اریان، سوہانا اورابرام خان شامل ہیں جب کہ وائرل ہونے والی تصویرمیں اداکارکی فیملی ایک خوش باش اوربہترین فیملی کے طورپرنظرآرہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں